the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مصر نے آج اس بات کی تصدیق کی ہے کہ الجزیرہ نیوز چینل کے ایک پروڈیوسر کو غداری کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ مصر کی وزارت داخلہ کی جانب سے آج جاری بیان میں کہا گیا کہ محمود حسین نام کے اس پروڈیوسر کو جھوٹی خبر نشر کرنے اور شہریوں کی حفاظت کوخطرے میں ڈالنے کے الزام میں جمعہ کو گرفتار کیا گیا۔
الجزیرہ نے بعد میں آج ایک بیان جاری کرکے حسین کے خلاف لگے الزامات کو



مسترد کرتے ہوئے اسے جھوٹا الزام قرار دیا اور حسین کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ چینل کے مطابق حسین چھٹی منانے کے لئے پر مصر گیا تھا، کسی دوسرے کام کے لئے نہیں۔ بیان میں کہا گیا حسین الجزیرہ عربی نیوز چینل میں ایک نیوز پروڈیوسر ہے، رپورٹر، سپروائزر نہیں جیسا کہ الزام لگایا گیا ہے۔ اگر وہ کسی غیر قانونی سرگرمی کو انجام دیتا تو مصر میں طیارہ کے ذریعے سفر نہیں کرتا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.